فتین[1]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کسی چیز کے ساتھ پوری مناسبت اور موافقت رکھنے والا، کسی چیز میں ٹھیک طرح لگا ہوا یا جڑا ہوا، درست، ٹھیک، چست۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کسی چیز کے ساتھ پوری مناسبت اور موافقت رکھنے والا، کسی چیز میں ٹھیک طرح لگا ہوا یا جڑا ہوا، درست، ٹھیک، چست۔